MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا ، اہم رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا

0 191

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا ، اہم رہنما نے ساتھ چھوڑ دیا

تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا لگ گیا، سابق ایم این اے منزہ حسن نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کر لی۔

گاڑی کے شیشوں پر ان سیاہ نقطوں کی موجودگی کی وجہ کیا ہے؟

- Advertisement -

اپنے بیان میں منزہ حسن نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات اور فوجی اور سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی بھرپور مذمت کرتی ہوں۔ جو کچھ ہوا غلط تھا جو نہیں ہونا چاہیے تھا، ہمیں تمام اداروں کا احترام کرنا چاہیے۔

 

واٹس ایپ میں انتہائی اہم اور کارآمد فیچر متعارف

 

انہوں نے کہا کہ ایک محب وطن پاکستانی کی طرح مجھے اپنی فوج پر فخر ہے، کوئی ایسی چیز جس سے ملک اور اداروں کو نقصان پہنچے ، افسوسناک ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایک پاکستانی کی حیثیت سے ریاست کی بقاء ہمارا فرض ہے، میں خود کو تحریک انصاف سے الگ ہونے کا اعلان کرتی ہوں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.