MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بیوٹی سیلون میں کام کرنے والی خواتین میں کینسر کا زیادہ امکان

0 167

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بیوٹی سیلون میں کام کرنے والی خواتین میں کینسر کا زیادہ امکان

ماہرین کاکہنا ہے کہ بیوٹی سیلون میں کام کرنے والی خواتین میں کینسر کا زیادہ امکان ہے ۔

جب ہم پُرخطر ملازمتوں کے بارے میں سوچتے ہیں تو ہمارے ذہنوں میں بیوٹی سیلون میں کام کرنے والی خواتین جیسے ہیئر ڈریسرز یا بیوٹیشن وغیرہ دور دور تک نہیں ہوتیں لیکن حیرت انگیز طور پر دیگر خواتین کے مقابلے میں ان میں بیضہ دانی کے کینسر کا امکان زیادہ ہوتا ہے بہت زیادہ ہوتا ہے۔

بچوں اور بڑوں میں مرض کی شناخت کرنے والاحیران کن ’لولی پاپ‘ ایجاد

- Advertisement -

آکوپیشنل اینڈ انوائرومینٹل میڈیسن شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق بیوٹی سیلون میں بالخصوص جو خواتین حجام یا بیوٹیشن کے طور پر ایک دہائی یا اس سے زائد عرصے تک کام کررہی ہوتی ہیں، ان میں بیضہ دانی (ovarian) کینسر کا تین گنا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔تاہم اس کے علاوہ بھی دوسری ملازمتیں ہیں جن میں مذکورہ بالا کینسر کا خطرہ درپیش ہوسکتا ہے جیسے اکاؤنٹس، تعمیرات، ٹیکسٹائل، اور سیلز اور ریٹیل وغیرہ۔

خوشخبری!! نئے اسلامی سال کے آغاز پر چھٹی کا اعلان

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.