MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد حکومت مخالف بیانیہ مرگیا، فواد چوہدری

3 441

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد حکومت مخالف بیانیہ اپنی موت آپ مرگیا۔فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد حکومت مخالف بیانیہ اپنی موت آپ مرگیا۔ انہوںنے کہاکہ اپوزیشن کو مشورہ ہے

- Advertisement -

اب استعفوں اور احتجاج کے بیانیے سے باہر نکلیں اور اصلاحات کے ایجنڈے پر آئیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ ہم انتخابی عمل میں بہتری کیلئے تجاویز دے چکے ہیں اور آپ کی تجاویز کا انتظار کر رہے ہیں، آگے بڑھیے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. Golam rosul says

    Indian

Leave A Reply

Your email address will not be published.