Ultimate magazine theme for WordPress.

مہنگائی جلد ختم ہو گی ، مگر کیسے ؟ تحریک انصاف کی خاتون رہنما شوذب کنول کا بیان سامنے آگیا

0 228

کراچی (مسائل نیوز) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کی رہنما کنول شوزب نے کہا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں پوری دنیا میں ہے اور جلد ہی یہ وقتی مہنگائی ختم ہوگی ،سیکریٹری جنرل پی ایم اے ڈاکٹر قیصر سجاد نے کہا

- Advertisement -

کہ ایم ڈی کیٹ کے نتائج پر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ’’جیو پاکستان‘‘ میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خوبصورت انداز میں خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔رہنما پاکستان تحریک انصاف کنول شوزب کا کہناتھا کہ مہنگائی وقتی طور پر ہے اوروہ صرف پاکستان میں نہیں پوری دنیا میں ہے اور جلد ہی یہ وقتی مہنگائی ختم ہوگی اور ویسے بھی پاکستان کے سارے اشاریئے اس وقت پلس میں آرہے ہیں اورایکسپورٹ بڑھ رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.