نوبیاہتا جوڑاشادی پر ملنے والے تحائف پر سٹیج پر ہی لڑپڑا، ویڈیو وائرل
اسلام آباد(مسائل نیوز)نوبیاہتا جوڑے میں شادی پر ملنے والے تحائف پر سٹیج پر ہی لڑائی ہو گئی۔جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوبیاہتا سٹیج پر بیٹھا ہے ،زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مہمانوں کی جانب سے ملنے پر تحفے پر دلہا دلہن سے تحفہ لینے کی کوشش کرتا ہے تو دلہن اسے کہتی ہے خبردار !یہ تحفہ میرا ہے اس ہاتھ بھی نہ لگانا۔
ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دونوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے اور انہیں زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد پیغامات دے رہے ہیں۔