MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جام کمال خان کو بلوچستان عوامی پارٹی اوراتحادیوں کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے، لیاقت شاہوانی

29 243

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو بلوچستان عوامی پارٹی اوراتحادیوں کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے وزیراعلیٰ استعفیٰ نہیں دیں گے

- Advertisement -

۔یہ بات انہوں نے پیر کو صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ ناراض دوستوں کو منانے کی کوشش جاری ہے انشاء اللہ دوستوں کومنانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.