MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جب تک میرے پاس اکثریت ہیں کسی صورت استعفیٰ نہیں دونگا، جام کمال

0 200

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ جب تک میرے پاس اکثریت ہیں کسی صورت استعفیٰ نہیں دونگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیاسی بحران کی شدت برقرار ہے۔

- Advertisement -

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ جب تک میرے پاس اکثریت ہیں کسی صورت استعفی نہیں دونگا، بلوچستان عوامی پارٹی کی اکثریت اور اتحادی میرے ساتھ کھڑے ہیں، دوست ناراض ضرور ہیں لیکن اقلیت میں ہیں، اقلیت کا فیصلہ اکثریت پر حاوی نہیں ہونے دوں گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.