MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

قومی کرکٹر انور علی کی والدہ انتقال کرگئیں

1 206

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) قومی کرکٹر انور علی کی والدہ جہانِ فانی سے رخصت ہوگئیں۔پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنیوالے فاسٹ بولر انور علی کی والدہ کے انتقال کی خبر سابق کپتان سرفراز احمد نے ٹوئٹر پوسٹ کے ذریعے دی۔سرفراز احمد نے بتایا کہ میرے دوست کرکٹر انور علی کی والدہ انتقال کرگئی ہیں، اللہ تعالی اس مشکل گھڑی میں انور علی اور ان کے اہلخانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین۔انہوں نے انور علی کی والدہ کی مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔سرفراز کی مذکورہ ٹوئٹ پر صارفین کی بڑی تعداد انور علی کی والدہ کے انتقال

- Advertisement -

پر افسوس کا اظہار کر رہی ہے اور ان کی مغفرت کیلئے دعا گو ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.