MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گھی کی فی کلو قیمت میں 25 روپے کا اضافہ

1 122

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

گھی کی فی کلو قیمت میں 25 روپے کا اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر عام صارفین کیلئے گھی بھی مہنگا کر دیا گیا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق گھی کی فی کلو قیمت میں 25 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے

عوام کیلئےبری خبر گھی مہنگا ہو گیا

- Advertisement -

جس کے بعد گھی کی فی کلو قیمت 398 روپے سے بڑھا کر 423 روپے ہو گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر صرف بی آئی ایس پی مستحقین کو ٹارگٹڈ سبسڈی ملے گی ،

گاڑی کے شیشوں پر ان سیاہ نقطوں کی موجودگی کی وجہ کیا ہے؟

بی آئی ایس پی کے سوا باقی تمام صارفین کیلئے سسبڈی ختم کردی گئی ہے۔

عوام کیلئےبری خبر گھی مہنگا ہو گیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] گھی کی فی کلو قیمت میں 25 روپے کا اضافہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.