Ultimate magazine theme for WordPress.

ایف آئی اے میں پیش نہیں ہوں گا، دیکھنا چاہتا ہوں کہ میرے خلاف کیا کارروائی ہو گی،سعید غنی

1 785

ایف آئی اے میں پیش نہیں ہوں گا، دیکھنا چاہتا ہوں کہ میرے خلاف کیا کارروائی ہو گی،سعید غنی

- Advertisement -

کراچی (مسائل نیوز ڈیسک )سندھ کے وزیرِ اطلاعات سعید غنی نے کہا ہے کہ میں ایف آئی اے میں پیش نہیں ہوں گا، دیکھنا چاہتا ہوں کہ میرے خلاف کیا کارروائی ہو گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعیدغنی نے بتایا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کے معاملے پر ایف آئی اے نے نوٹس کی ہارڈ کاپی بھجوا دی ہے۔ ایف آئی اے نے کہا ہے کہ پیش نہ ہوئے تو ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی کریں گے۔سعید غنی نے کہا کہ میں دیکھنا چاہتا ہوں کہ کیا کارروائی ہو گی، اسے انجوائے کرنا چاہتا ہوں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.