Ultimate magazine theme for WordPress.

پی ٹی وی مقبوضہ کشمیر میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا چینل ہے،علی محمدخان

0 748

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیرمملکت علی محمد خان نے ایوان کو بتایا ہے کہ پی ٹی وی مقبوضہ کشمیر میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا چینل ہے، 2018میں گیارہ ارب روپے خسارہ تھا اب ہم اس میں دو ارب روپے کا خسارہ کم کرچکے ہیں۔ جمعرات کو وقفہ سوالات کے دور ان وزیر مملکت نے کہاکہ پی ٹی وی مقبوضہ کشمیر میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا چینل ہے،

- Advertisement -

2018میں گیارہ ارب روپے خسارہ تھا اب ہم اس میں دو ارب روپے کا خسارہ کم کرچکے ہیں۔ علی محمد خان نے کہاکہ ن لیگ کے دور میں ہر سال خسارہ ہوا ہمارے ہر سال میں خسارہ کم ہورہا ہے۔ مشیر پارلیمانی امور نے بتایاکہ پاکستان بیت المال کے لئے 6ارب 10کروڑ روپے رکھے گئے تین ارب 82کروڑ روپے بیت المال تقسیم کرچکا ہے ،بے نظیر انکم سپورٹ کے ذریعے 170ارب روپے تقسیم کئے جاچکے ہیں ،تخفیف غربت کے ذریعے 25ارب 83کروڑ روپے تقسیم کردیئے ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.