Masael Quetta

ٹک ٹاک پر”بسترپرپڑےرہنے“کاٹرینڈ،ماہرین نےخبردارکردیا

0 277

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ٹک ٹاک پر”بسترپرپڑےرہنے“کاٹرینڈ،ماہرین نےخبردارکردیا

ٹک ٹاک پر”بسترپرپڑے رہنے“کا ٹرینڈ چل نکلا ہے جس میں لوگ دن کا زیادہ تروقت بستر پر صرف کر رہے ہیں جسے”بیڈ روٹنگ“ کا نام دیا گیا ہے۔

وائرل ہونے والے ٹِک ٹاک رحجان میں ہزاروں لاکھوں افراد نے اپنی ویڈیو اورتصاویر پوسٹ کی ہیں۔ وہ بسترپر بیٹھے بیٹھے کھانا کھارہے ہیں، ٹی وی دیکھ رہے، کتاب پڑھ رہے ہیں یا پھر لیپ ٹاپ پرسکول یا کالج کا کام کررہے ہیں لیکن بستر سے نیچے نہیں اترتے۔

فرش پرسوناصحت کی علامت یامسائل کاگھر؟

- Advertisement -

ماہرین نے خبردارکیا ہےکہ یہ کوئی اچھا کام نہیں کیونکہ اس سےجسمانی اوردماغی عارضے لاحق ہوسکتے ہیں۔ یہ ٹرینڈ ”#bedrot“ کے ہیش ٹیگ کے ساتھ چل رہا ہے اورغیرمعمولی طورپرمقبول ہورہا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق اس عمل سے نوجوانوں کی نیند شدید متاثرہوسکتی ہے اوراس کے اثرات مہینوں پرمحیط ہوسکتے ہیں۔

گھی اور تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

اسی ٹرینڈ کے تحت لوگ مختلف فلموں یا ڈراموں کے سیزن لگاتاردیکھتے ہیں اوربستر میں بیٹھے بیٹھے کھاتے اورپیتے دکھائی دیتے ہیں۔اس کے علاوہ دوستوں سے فون پرطویل دورانئے کی باتوں میں وقت ضائع کررہے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.