Ultimate magazine theme for WordPress.

بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان نے میر عبدالقدوس بزنجو کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا

2 201

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض ارکان نے میرعبدالقدوس بزنجو کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیاہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ جام کمال کے مخالف وبلوچستان عوامی پارٹی کے ناراض اراکین کی جانب سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کو پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیاہے۔واضح رہے کہ بلوچستان اسمبلی میں بی اے پی کے ارکان کی تعداد24ہے جس میں سے 11ارکان کی جانب سے جام کمال کی مخالفت کی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.