Masael Quetta

موٹرسائیکل سواروں کیلئے اچھی خبر ، بڑی پابندی ختم ، نوٹیفکیشن جاری

0 192

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

موٹرسائیکل سواروں کیلئے اچھی خبر ، بڑی پابندی ختم ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور ہائیکورٹ نے بغیرہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو پٹرول کی فروخت پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔

عمران خان کو جیل میں ملنےوالی سہولیات کی تفصیلات جاری

تفصیلات کےمطابق لاہور ہائیکورٹ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول نہ دینے کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت موٹر سائیکل سواروں کو خوشخبر ی سناتے ہوئے پیٹرول کی فروخت پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا، جسٹس راحیل کامران نے پٹرول پمپ مالک میاں عرفان کی درخواست پرسماعت کی، درخواست میں ڈی سی ، آئی جی پولیس ،سی سی پی او کو فریق بنایا گیا،

- Advertisement -

میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کیلئے خوشخبری

عدالت نے ڈی سی لاہور سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2ہفتوں میں جواب طلب کر لیا، عدالت نے قرار دیا کہ اگر کوئی قانون ہو تو یہ پابندی لگائی جا سکتی ہے ،صرف انتظامی بنیاد پر کیسے پابندی لگ سکتی ہے ؟

عدالت نےکہا محض نوٹیفکیشن کے ذریعے کس طرح یہ پابندی لگائی جاسکتی ہے، ایسا کیا جانا بنیادی حقوق کی نفی ہے۔ مناسب ہے حکومت اس بارے قانون سازی کرے،آرڈر لکھوانے کے دوران وکیل کے بولنے پر عدالت کا اظہار برہمی۔

عمران خان کے خلاف فیصلہ کرنے والے جج کی کی خاتون کیساتھ زیادی کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.