Masael Quetta

عوام کیلئےبری خبر گھی مہنگا ہو گیا

0 145

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

عوام کیلئےبری خبر گھی مہنگا ہو گیا

یوٹیلیٹی اسٹورز کی سبسڈی ختم کردی گئی جس کے باعث بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد متاثر ہوئے ہیں۔

 

 

عمران خان کے خلاف فیصلہ کرنے والے جج کی کی خاتون کیساتھ زیادی کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

- Advertisement -

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی ختم ہونے کے بعد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت استفادہ کرنے والے مستحقین کے لیے چینی اور گھی مہنگا ہوگیا, یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی 30 روپے اور گھی 53 روپے فی کلو مہنگا کردیا گیا ہے۔

 

 

قومی اسمبلی کی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

 

وزیراعظم آزادی پیکج کا آج 11 اگست سے آغاز ہوگا، آزادی پیکج کے تحت 10کلو آٹے کا تھیلا 648 روپے جب کہ چاول اور دالوں پر 25  روپے رعایت ہوگی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.