MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

طویل عرصے بعد پاکستان معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے،وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ الحمداللہ پاکستان کے تمام معاشی اعشاریے مثبت ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ طویل عرصے بعد پاکستان معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے۔

- Advertisement -

وفاقی وزیر نے کہاکہ عوام اوراداروں کاوزیراعظم پر مکمل اعتماد ہے اس لئے سیاسی اور معاشی استحکام ممکن ہوا۔ انہوںنے کہاکہ چاہتے ہیں اپوزیشن احتساب کواصلاحات سے علیحدہ دیکھے اورانتخابی اور عدالتی اصلاحات پر بات چیت ہو۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.