MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہر بات سے کیڑے نکالنا اپوزیشن کی عادت بن چکی ہے‘محمد سرور 

1 310

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہر بات سے کیڑے نکالنا اپوزیشن کی عادت بن چکی ہے، وزیر اعظم عمران خان ملک کو آگے اور مخالفین پیچھے لے کرجانا چاہتے ہیں،50کروڑ ڈالرز کی سعودی سر مایہ کاری حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے،پاک سعودیہ تعلقات خطے میں خوشحالی اور امن کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہونگے،22کروڑ پاکستانی اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ گور نر ہائوس لاہو ر میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ تحر یک انصاف جب سے اقتدار میں آئی ہے تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی باتیں ہو رہی تھیں مگر وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت نے اپنی کامیاب معاشی پالیسیوں کے ذریعے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا اور دنیا بھی حکومت کی کامیابی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.