MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت کا اسلام آباد میں تین دن عام تعطیل کا اعلان

0 204

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)حکومت نے وفاقی دارالحکومت کی حدود میں 3 روز تک تمام سرکاری ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں شیڈول او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس کے باعث حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں 3 روز تک عام تعطیل کا اعلان کردیا۔کابینہ ڈویژن نے 22 مارچ اور 24 مارچ کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد کے حدود میں 22 اور 24 مارچ کو تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے، جب کہ 23 مارچ کو ملک بھر میں یوم

- Advertisement -

پاکستان کی عام تعطیل ہوگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.