MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کو جیل میں ملنےوالی سہولیات کی تفصیلات جاری

1 154

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

عمران خان کو جیل میں ملنےوالی سہولیات کی تفصیلات جاری

محکمہ جیل خانہ جات نے عمران خان کو دی جانیوالی سہولیات کی تفصیلات جاری کردیں۔

 

میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کیلئے خوشخبری

ترجمان محکمہ جیل خانہ جات کے مطابق عمران خان کو جیل میں ایئرکولر، چارپائی اور چھت والا پنکھا دیا جا چکا ہے۔ بیڈ میٹرس، تکیہ، ٹیبل اور دو کرسیاں بھی دی گئی ہیں، جیل اور بیرک کی صفائی ستھرائی کا مکمل انتظام کیا گیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو ضروری طبی سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں،جیل قواعد کے مطابق ڈاکٹروں کی نگرانی میں چیئرمین پی ٹی آئی کو خوراک مہیا کی جا رہی ہے۔

- Advertisement -

قومی اسمبلی کی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

ترجمان محکمہ جیل خانہ جات کا کہنا ہےکہ عمران خان کو سکیورٹی وجوہات پر جیل کے علیحدہ حصے میں رکھا گیا ہے۔ یال رہےکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج حکم نامے کے ذریعے جیل قواعدکے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی تھی۔

عمران خان کے خلاف فیصلہ کرنے والے جج کی کی خاتون کیساتھ زیادی کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] عمران خان کو جیل میں ملنےوالی سہولیات کی تفصیلات جاری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.