Ultimate magazine theme for WordPress.

میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کیلئے خوشخبری

1 110

میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کیلئے خوشخبری

میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کیلئے خوشخبری، 142 طلباوطالبات کو میڈلز اور انعامات سے نوازا جائے گا ، وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بچوں میں میڈلز اور سرٹیفکیٹ تقسیم کریں گے۔

عمران خان کے خلاف فیصلہ کرنے والے جج کی کی خاتون کیساتھ زیادی کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

 

حکومت نے جاتے جاتے سرکاری ملازمین کو بڑا فائدہ پہنچادیا

- Advertisement -

میٹرک میں 9 تعلیمی بورڈز کے پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو انعامات سے نوازا جائے گا،پنجاب بھر کے 142 پوزیشن ہولڈرز میں انعامات اور میڈلز تقسیم کیے جائیں گے،تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی ہوں گے.

قومی اسمبلی کی تحلیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والوں کو میڈلز دیئے جائیں گے،پہلی پوزیشن والے طلبہ کو گولڈ ،دوسری پرسلور اور تیسری پوزیشن والے طلبہ کو براؤنز میڈلز دیئے جائیں گے،پوزیشن ہولڈرز بچوں کو نایاب کتابوں کا سیٹ بھی تقسیم کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے دستخط شدہ میرٹ سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا،تقریب جمعہ کو فلیٹیز ہوٹل میں منعقد کی جائے گی۔

 

ماں نے بچے کو ہسپتال کے باہر چوک میں ہی جنم دے دے

1 Comment
  1. […] میٹرک کے پوزیشن ہولڈرز کیلئے خوشخبری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.