MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

سابق ایم این اے کا بیٹا سلمان منج نشہ کرتے ہوئے گرفتار

سابق ایم این اے کا بیٹا سلمان منج نشہ کرتے ہوئے گرفتار

- Advertisement -

لاہور(مسائل نیوز ڈیسک ) شیخو پورہ سے تعلق رکھنے والے سابق ممبر قومی اسمبلی منور منج کا بیٹا سلمان منج منشیات استعمال کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے سلمان منج کو اسلام پورہ کی حدود کھوکھا سٹاپ بند روڈ سے گرفتار کیا۔ سلمان منج اپنی گاڑی میں نشہ کر رہا تھا۔ گاڑی سے آئس ،شراب اور چرس برآمد ہوئی۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے حوالات میں بند کردیا گیا۔ گرفتار ہونے والا ملزم سلیمان منج پنجاب اسمبلی میں سرکاری افسر ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.