Ultimate magazine theme for WordPress.

پاکستان ہول سیل پرائس انڈیکس افراط زر 21 فیصد تک پہنچ گئی ہے،شیری رحمن

1 618

پاکستان ہول سیل پرائس انڈیکس افراط زر 21 فیصد تک پہنچ گئی ہے،شیری رحمن

- Advertisement -

اسلام آباد (مسائل نیوز ڈیسک )نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان ہول سیل پرائس انڈیکس افراط زر 21 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے کہاکہ یہ افراط زر خطے میں سب سے زیادہ ہے، حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔ نائب صدر پیپلز پارٹی نے کہاکہ پٹرول کی بلند قیمتیں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح کو مزید فروغ دیتی ہیں، حکومت مہنگائی کا ایک اور بم گرانے جا رہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.