Masael Quetta

کوئٹہ ،مغربی بائی پاس پر سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک

0 762

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ،مغربی بائی پاس پر سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک

- Advertisement -

کوئٹہ(مسائل نیوز ڈیسک ) مغربی بائی پاس پر سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر مغربی بائی پاس کے علاقے میں کارروائی کی، فائرنگ کے تبادلے میں 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے تاہم کارروائی میں فورسز کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے زیر استعمال کمپاونڈ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا ہے، مزید دہشت گردوں کی موجودگی کے خدشے کے پیش نظر علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن کیا گیا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.