پاکستاناہم خبریں برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو کمی By web desk On Aug 10, 2021 1 701 Share برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلو کمی - Advertisement - لاہور( مسائل نیوز ڈیسک )شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے186روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے128روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے150روپے فی درجن رہی۔ 1 701 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail