لندن اور برسلز کے درمیان چلنے والی یورو اسٹار کی دوسال بعد بحالی
لندن اور برسلز کے درمیان چلنے والی یورو اسٹار کی دوسال بعد بحالی
لندن (مسائل نیوز ڈیسک)لندن اور برسلز کے درمیان چلنے والی ٹرین سروس یورو اسٹار دو سال بعد 15 اگست سے بحال کر دی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورو اسٹار انتظامیہ نے بتایاکہ یورپ اوربرطانیہ کے ڈیجیٹل کوووڈسرٹیفکیٹ رکھنے والے سفرکرسکیں گے۔یورپی یونین اور برطانیہ نے مسافروں کو 10 دن کے قرنطینہ سے مستثنی قرار دینے پر بھی اتفاق کیا ہے۔