MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لیویز فورس خضدار اپنی بہترین کارکردگی کی بدولت پورے بلوچستان میں ایک مقام رکھتا ہے،ڈپٹی کمشنر خضدار

0 871

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خضدار(عامر باجوئی )لیویز فورس خضدار کی کارکردگی مثالی ہیں تمام جاٸز کاموں پر لیویز فورس کے آفسیرز اور جوانوں کا بھرپور دفاع کرونگا* لینڈ مافیا کے خلاف کارواٸی کے بعد بہت جلد منشیات کے خلاف جہاد کا آغاز کرینگے ڈپٹی کمشنر خضدار میجر (ر) بشیراحمد بڑیچ کا لیویز دربار سے خطابتفصیلات کا مطابق ڈپٹی کمشنر خضدار کی جانب سے سہیل الرحمٰن کانفرنس ہال میں لیویزدربار منعقد کی گٸی جس میں ڈپٹی کمشنر خضدار میجر (ر) بشیراحمد بڑیچ اسسٹنٹ کمشنر خضدار جمیل احمد بلوچ لیویز فورس خضدار کے تھانہ انچارجز اور لیویز آفیسراں سپرینٹنڈنٹ لیویز عنایت اللّٰہ نے شرکت کیپروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوٸیپی آر او اسسٹنٹ کمشنر خضدار مقبول احمد نے ڈپٹی کمشنر اسسٹنٹ کمشنر و لیویز آفیسراں کو ویلکم کیا

- Advertisement -

خضدار لیویز کے پچھلے سالوں کے کارکردگی اور قربانیوں کو بیان کیڈپٹی کمشنر خضدار نے لیویز آفیسراں سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ لیویز فورس خضدار نے اپنی بہترین کارکردگی کی بدولت پورے بلوچستان میں ایک مقام رکھتا ہیں لیویز فورس کے جوان عوام کی خدمت اور انکی حفاظت دل و جان سے کرےامن و امان میں خلل ڈالنے والے جراٸم پیشہ افراد کے خلاف بلا امتیاز بھرپور کارواٸی کرے میں بحیثیت لیویز کے کمانڈر لیویز جوانوں کا ہر موڑ پر بھرپور دفاع کرونگا

چٹان کی طرح میں اپنے فورس کے لیے کھڑا رہونگا لیویز عوام کےلیے رحمت بنے یہ ایک کمیونٹی پولیسنگ کا کردار ادا کر رہاہیں چھوٹے چھوٹے معاملات کو لیویز انچارجز تھانے میں حل کرے کوشش کرے کہ عوام کےلیے آسانی پیدا ہو اور انکو کچہری وغیرہ کے جھنجٹ سے بچاۓڈپٹی کمشنر خضدار نے مزید کہا کہ لینڈ مافیا کے خلاف کامیاب کارواٸی کے بعد اب بہت جلد منشیات کے خلاف جہاد کیا جاٸیگالیویز فورس کے آفیسرز و جوان اس جہاد کےلیے مکمل تیار رہے انشااللّٰہ لیویز فورس خضدار کے زریعے خضدار سے منشیات کو جڑ سے خاتمہ کرینگے*آخر میں لیویز اہلکاروں سے باری باری انکے مساٸل پوچھے اور انکو موقع پر حل کرنے کی احکامات جاری کردیے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.