MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خضدار میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، غیر معیاری اشیاء رکھنے پر جرمانہ

1 284

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

  1. فوڈ اتھارٹی ڈپٹی ڈائریکٹر سجاد بلوچ کی جانب سے خضدار کے مختلف دکانوں پر پولیس کے ہمراہ کارروائی کی گئی کارروائی کے دوران زائد المعیاد اور غیر معیاری اشیاء رکھنے والی دکانوں کو بھاری جرمانہ عائد کیا گیا
  2. غیر معیاری اشیاء انسانوں کے لئے جان لیوا ثابت ہو سکتے ہیں دکاندار غیر معیاری اشیاء رکھنے سے گریز کریں زائدالمعیاد اشیاء کے استعمال کئی بیماریاں پیدا ہوتی ہے جوکہ ہمارے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں ان خیالات کا اظہار بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سجاد بلوچ کارروائی کے دوران میڈیا کے نمائندوں گفتگو کے دوران کیا (عامر باجوئی )

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.