Ultimate magazine theme for WordPress.

بلوچستان سیمت کورونا کے فعال کیسسز کی تعداد بڑھ رہی ہے :لیاقت شاہوانی

1 286

بلوچستان سیمت کورونا کے فعال کیسسز کی تعداد بڑھ رہی ہے :لیاقت شاہوانی

مسائل نیوز ڈیسک

- Advertisement -

حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاھوانی نے خبردار کیا ہے کہ عوام جعلی کورونا ویکسن لگانے والوں کی نشان دہی کرے حکومت ایسے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹے گی کورونا کی وبا کے باعث ایک ہفتے میں تین اموات ہوچکی ہیں

حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاھوانی نے کہا ہے کہ بلوچستان سیمت کورونا کے فعال کیسسز کی تعداد بڑھ رہی ہے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران تین افراد وائرس کا شکار ہوکر موت کے منہ میں چلے گئے صوبے بھر میں تیس افراد اس مرض کا شکار ہیں جن کا علاج جاری ہے ان کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ شہریوں سے پیسے لیکر جعلی سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں عوام ان کی نشان دہی کریں حکومت اسیے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹے گی صوبائی حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی بلوچستان کے خلاف اپوزیشن نے جو الزامات لگائے ان کا کوئی ثبوت نہیں اگر وزیر اعلی جام کمال خان کے خلاف مقدمہ بنا تو اسکی پیروی کرینگے حکومت مقدمے بازی سے گھبرانے والی نہیں عوام کو صحت ۔تعلیم اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے اقدامات کئے گئے گزشتہ روز کے افسوسناک واقعہ کے بعد زخمیوں کے علاج معالجے میں کوئی کسر باقی نہیں رکھی گئی ۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.