MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا مشرقی بائی پاس پر دستی بم حملے کی مذمت

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا مشرقی بائی پاس پر دستی بم حملے کی مذمت، واقعہ کی رپورٹ طلب، تحقیقات کا حکم

مسائل نیوز ڈیسک

وزیراعلی کا دہشت گردی کے واقعہ میں ایک شخص کے جانبحق اور چار زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار

۔وزیراعلی کی آئی جی پولیس کو شہر میں حفاظتی انتظامات کو مزید موثر بنانے کی ہدایت

- Advertisement -

یوم آزادی پر کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں سیکیورٹی کے خصوصی اقدامات کیۓ جائیں۔وزیراعلی کی ہدایت

سیکیورٹی کے تمام ادارے عوام کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیۓ مربوط اور مو ثر حکمت عملی مرتب کریں۔وزیراعلی

قانون نافذ کرنے والے ادارے گشت میں اضافہ سمیت دیگر تمام ایس او پیز پر عملدرآمد کریں۔ وزیراعلی

ملک دشمن عناصر کی جانب سے پر امن ماحول خراب کرنے کی ہر سازش کو سختی سے ناکام بنایا جاۓ۔وزیراعلئ بلوچستان

Leave A Reply

Your email address will not be published.