MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

سعودی عرب نے عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کر دی

عمرہ کرنے والوں کی گنجائش 60 ہزار یومیہ ،ہر ماہ 20 لاکھ افراد عمرہ ادا کرسکیں گے،بیان
ریاض (مسائل نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے ملکی اور بیرون ملک عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کردی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج نے ایک بیان میں کہاکہ عمرہ کرنے والوں کی گنجائش 60 ہزار یومیہ رکھی جائے گی اور ہر ماہ 20 لاکھ افراد عمرہ ادا کرسکیں گے۔عمرے پرمٹ ایپلی کیشن سے جاری ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.