MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فضائی حملوں سے متعلق طالبان کی امریکا کو تنبیہ

0 340

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے،طالبان ترجمان کی گفتگو
دوحہ ((مسائل نیوز ڈیسک )طالبان نے کہاہے کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے اور امریکا کو افغانستان میں مزید مداخلت سے باز رہنا چاہیے۔عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے دوحہ میں موجود طالبان کے ایک ترجمان نے بتایا کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے۔ طالبان قیادت نے امریکا کو بھی افغانستان میں مزید مداخلت سے باز رہنے کے لیے متنبہ کیا ۔ طالبان نے امریکا کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ افغانستان میں اپنی مزید مداخلت سے باز رہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.