MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نتیجہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتا، آخر وقت تک کوشش کرتے رہے، شاداب خان

0 437

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ابو ظہبی (ویب ڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے لاہور قلندر کے خلاف میچ میں شکست پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتیجہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتا، آخر وقت تک کوشش کرتے رہے۔ میڈیا سے گفتگو شاداب خان نے کہاکہ اوس کی وجہ سے بولنگ مشکل ہوگئی تھی، حسین طلعت پر بہت اعتماد ہے، اس کو بولنگ کرتے ہوئے دیکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ نئے بیٹسمین کے لیے بیٹنگ مشکل ہوتی ہے، جو سیٹ ہوجائے اسے آخر تک جانا چاہیے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.