MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

‏یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر پابندی ختم کر دی

0 30

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 پیرس (ویب ڈیسک)‏یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر پابندی ختم کر دی۔

ائیرلائن کی پہلی پرواز PK 749 کل دوپہر ساڑھے 12 بجے روانہ ہوگی

پرواز پیرس چارلس ڈی گال ائیر پورٹ پر مقامی وقت کے مطابق 4 بج کر 55 منٹ پر لینڈ کرے گی

قومی پرواز پی کے 750 پیرس سے ہفتے کی صبح 7 بجے روانہ ہوگی

- Advertisement -

پیرس سے روانہ ہونے والی پرواز ہفتے کی صبح 6 بج کر 55 منٹ پر اسلام آباد پہنچے گی

قومی ائیر لائنز کی کی اسلام آباد سے پیرس دو پروازیں چلائی جائیں گے،پی آئی اے حکام

2020 میں جعلی پائلٹ لائسنس اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد قومی ائیر لائن کو پابندی کا سامنا تھا

یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے اور دیگر ائیر لائنز پر پورپ میں پابندی عائد کی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.