“جوزف عون” لبنان کا نیا صدر منتخب
لبنان(ویب ڈیسک)”جوزف عون” لبنان کا نیا صدر منتخب
جوزف عون 128 میں سے 99 ووٹ لے کر لبنان کے صدر منتخب ہوئے۔
“جوزف عون” سعودیہ کے پسندیدہ اور حزب اللات کے ناپسندیدہ شخصیت ہیں
طرابلس، لبنان میں سعودی ولی عہد “بن سلمان” اور لبنان کے نئے صدر “جوزف عون” کی تصویر والے بینرز آویزاں ہیں۔