Ultimate magazine theme for WordPress.

جام کمال خان کی سردار یار محمد رند کے ساتھ ملاقات، سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

0 177

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر و صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند کی وزیر اعلی ہاؤس میں ملاقات کی ملاقات میں صوبائی وزیر عمر خان جمالی بھی موجود تھے ملاقات میں صوبے کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگوہوئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.