MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بابر اعظم نے دل جیت لیے مستحق بچوں کو تعلیمی وظائف دینے کا اعلان

0 564

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مستحق بچوں کو تعلیمی وظائف دینے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق او لیول کی آن لائن ایجوکیشن کے حوالے سے نجی تعلیمی ادارے نے مقامی ہوٹل میں ایکسپو کا انعقاد کیا جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے والد محمد اعظم کے ہمراہ شرکت کی۔بابر اعظم نے مستحق بچوں کے لیے اپنے والد کے نام سے محمد اعظم اسکالرشپ کا اعلان کیا۔بابر اعظم کا کہنا تھا کہ مستقبل آن لائن ایجوکیشن کا ہے، بچوں کو تعلیم کی طرف بھرپور توجہ دینی چاہیے تاکہ وہ

- Advertisement -

ایک کامیاب انسان بن سکیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.