Ultimate magazine theme for WordPress.

عمر اکمل کی مداحوں کو تربیت سے متعلق اہم نصیحت

0 211

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل کی جانب سے اپنے مداحوں کو جسمانی اور ذہنی تربیت سے متعلق اہم مشورہ دیا گیا ہے۔

امریکا میں موجود عمر اکمل کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نئی تصویریں شیئر کی گئی ہیں اور ساتھ میں اپنے مداحوں کو ایک اہم مشورہ بھی دیا گیا ہے۔

- Advertisement -

عمر اکمل کا مداحوں کے ساتھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ’صرف اپنے جسم کی تربیت نہیں بلکہ اپنے ذہن کی بھی تربیت کریں اور کبھی ہمت نہ ہاریں۔‘

واضح رہے کہ کرکٹر عمر اکمل آج کل امریکا میں موجود ہیں.

انہوں نے امریکا جانے کی خبر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہوسکتا ہے کچھ عرصہ امریکا میں قیام کروں، سپورٹرز سے دعاؤں کی ضرورت ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.