Masael Quetta

افغانستان،طالبان کے نئے اعلان شدہ وزرا کی مکمل فہرست

0 266

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

طالبان کے نئے اعلان شدہ وزرا کی مکمل فہرست درج ذیل ہیں
امیرالمومنین :ملا ہیبت اللہ اخونزادہ
وزیراعظم: ملا محمد حسن اخوند
نائب وزیراعظم اول: ملا عبدالغنی برادر
نائب وزیراعظم دوم: ملا عبدالسلام حنفی
وزیردفاع: مولوی محمد یعقوب
وزیرداخلہ: سراج الدین حقانی
وزیرخارجہ: مولوی امیرخان متقی
وزیرخزانہ: ملا ہدایت اللہ بدری
وزیرتجارت: قاری دین حنیف
وزیرقانون: مولوی عبدالحکیم
وزیرتعلیم: مولوی نوراللہ منیر
وزیراطلاعات: ملا خیراللہ خیرخواہ
وزیرحج و اوقاف: مولوی نورمحمد ثاقب
وزیرسرحدات و قبائل: ملا نوراللہ نوری
وزیرمہاجرین: حاجی خلیل الرحمن حقانی
وزیرمواصلات: نجیب اللہ حقانی
وزیرہائیرایجوکیشن: عبدالباقی
وزیرمعدنیات: ملا محمد یونس اخندزادہ
وزیر پٹرولیم و کان کنی: ملا محمد عیسی اخوند
وزیرپانی و بجلی: ملا عبداللطیف منصور
وزیر شہری ہوا بازی اور ٹرانسپورٹ: ملا حمیداللہ اخندزادہ
وزیر دعوت و ارشاد(امربالمعروف و نھی عن المنکر): شیخ محمد خالد
وزیر فوائد عامہ: ملا عبدالمنان عمری
چیف آف آرمی اسٹاف: قاری فصیح الدین
ڈائریکٹر انٹیلی جنس: ملا عبدالحق وثیق
ڈائریکٹر سنٹرل بنک: حاجی محمد ادریس
ڈائریکٹر انتظامی امور: مولوی احمد جان احمدی
نائب وزیردفاع: ملا محمد فاضل
نائب وزیرخارجہ: شیرمحمدعباس ستانکزئی
نائب وزیرداخلہ: ملا نورجلال
نائب وزیرداخلہ برائے انٹی نارکوٹکس: ملا عبدالحق اخوند
نائب وزیراطلاعات: ذبیح اللہ مجاہد
ڈپٹی ڈائریکٹر انٹیلی جنس: ملا تاج میر جواد
ڈپٹی ڈائریکٹر انٹیلی جنس (انتظامی امور): ملا رحمت اللہ.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.