MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن کا مطلب حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کا راستہ ہے،منیر بلوچ

پی ٹی آئی کے صدر ڈاکٹر منیر بلوچ نے کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن کے سلسلے سیلم پیٹر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کرنے کے بعد کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدوارن کی حمایتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن کا مطب حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کا راستہ ہے کیونکہ کنٹونمنٹ بورڈ کے امیدوارن یہی ڈائیرہکٹ تعلق عوام سے یوتا ھے اور عوام کی رسائی سب زیادہ ان تک ہوتا ھے اور تحریک انصاف کے امیدوارن کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں وزیر اعظم عمران خان کے نظریے ، وژن اور تحریک انصاف کے منشور گھر گھر پہنچا رھے ہیں جسکو مثالی پذیرائی حاصل ہوئی ہے اور انشااللہ پی ٹی آئی کے کنٹونمنٹ بورڈ کے امیدوارن 12 ستمبر بروز اتوار کو بلے پر مہر لگا اپنے امیدواروں کو کامیاب کرینگے انہوں نے مزید کہا کہ سیاست حتی اہمیت جلسے ، جلوس اور کارنر میٹنگز کو حاصل ہے اس سے کئی گناہ زیادہ ضروری الیکشن کے دن ووٹر کو گھر سے نکال کر ووٹ کاسٹ کرانا ھے اس سلسلے میں مختلف ٹیمیں تشکیل دی جائے گی اور اس کو مدنظر رکھتے پی ٹی آئی کے عہداداران، ممبران اور کارکنان کو خصوصی طور ھدایات دی جاتیں ہیں کہ الیکشن کے دن پولینگ ایجنٹ کے علاوہ کیمپ ممبران اور کمیٹیوں نے ممکنہ طور خود ووٹ کاسٹ کرنے کے ساتھ ساتھ عام ووٹر کو نکال کر ووٹ کاسٹ کرا کر اپنے امیدواروں کو کامیاب کرانا ھے
محمد آصف ترین
سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی
سینٹرل ریجن بلوچستان

Leave A Reply

Your email address will not be published.