MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

3 161

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

پنجاب(ویب ڈیسک) حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

- Advertisement -

نگران پنجاب حکومت نے تنخواہوں میں 35 فیصد اورپنشن میں 17.5 فیصد اضافے کانوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔سیکرٹری خزانہ پنجاب مجاہد شیردل کی جانب سے جاری نوٹیفکشن کے مطابق گریڈ1 سے 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد جبکہ ، گریڈ17سے 22 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں30 فیصد اضافہ کردیا گیا۔

ریٹائرڈملازمین کی تنخواہوں میں17.5 فیصد اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین پینشن میں 5 فیصد اضافہ کا نوٹیفکیشن واپس لےلیا،17.5فیصد اضافہ کا اطلاق یکم اگست سے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین پرنہیں ہوگا۔محکمہ خزانہ پنجاب نے تمام متعلقہ محکموں کو نوٹیفکشن ارسال کردیا۔ تنخواہوں اورپینشن میں اضافہ کا اطلاق یکم اگست 2023 سے ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری […]

  2. […] سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری […]

  3. […] سرکاری ملازمین کیلئے بہت ہی بڑی خوشخبری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.