کوئٹہ:پہلا دھماکہ سرینا چوک جبکہ دوسرا سدا بہار ٹرمینل کے قریب ہوا،ریسکیو زرائع
کوئٹہ:دوسرا دھماکہ پاکستانی پرچم فروخت کرنیوالے ریڑھی کے قریب ہوا،ریسکیو زرائع
کوئٹہ:دھماکے میں 2 افراد زخمی،ہسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیو زرائع
کوئٹہ:پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا