پشین :پولیس کی کارروائی عبید اللہ کاسی کے قتل میں ملوث5 مبینہ اغواکار ہلاک
کوئٹہ: پشین میں پولیس کی کارروائی فائرنگ کے تبادلے کے بعد پانچ افراد جاں بحق, پولیس ترجمان
کوئٹہ:ہلاک افراد اے این پی کے رہنما عبید اللہ کاسی کے قتل میں ملوث تھے,پولیس کا دعوی
- Advertisement -
کوئٹہ:ملزمان کی شناخت ہو گئی ہے: پولیس ترجمان
کوئٹہ:ملزمان کے قبضے سے اسلحہ ودستی بم برآمد:پولیس ترجمان
کوئٹہ:مزید تحقیقات جاری ہیں:پولیس ترجمان