MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، وزیراعظم عمران خان

0 404

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور اسمبلی تحلیل کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے پہلے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی لیکن میں عدلیہ کی عزت کرتا ہوں، آزاد عدلیہ کی تحریک کی وجہ سے پہلی مرتبہ جیل گیا۔

- Advertisement -

قوم سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں، افسوس اس لیے ہوا کہ ڈپٹی اسپیکر کے فیصلے کی وجہ یہ تھی کہ آرٹیکل 5 تھی جس کا مطلب ہے کہ پاکستان کے داخلی امور پر بیرونی مداخلت ہوئی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.