MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

زلفی بخاری نیب میں دوبارہ طلب

0 154

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آ باد (مسائل نیوز) اختیارات کے ناجائز استعمال کے معاملے پر نیب راولپنڈی نے پی ٹی آئی رہنما ذولفی بخاری کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ ذولفی بخاری کی طلبی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، نوٹس میں رہنما تحریک انصاف کو نو جنوری کو صبح گیارہ بجے نیب راولپنڈی کے دفتر پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ بحریہ ٹان سے خریدی گئی زمین کا ریکارڈ ہمراہ لائیں اور القادر یونیورسٹی کی زمین سے متعلق بھی ریکارڈ پیش کریں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.