Ultimate magazine theme for WordPress.

پریانکا چوپڑا نے اپنا آف ڈے کیسے گزارا؟

0 214

ممبئی(مسائل نیوز)بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی آف ڈے والے دن کیا کچھ کیا ، انہوںنے بتادیا ہے۔

اداکارہ پریاکا چوپڑا نے اپنی چھٹی والے دن کو اپنے دوستوں کے ہمراہ سمندر میں موج مستی کرتے ہوئے گزارا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا سمندر میں سیر کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

- Advertisement -

اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے دوستوں کے ہمراہ گزارے جانے والے دن کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں جس میں انہیں موج مستی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو عام اور خاص موقعوں پر سمندر میں انا وق گزارنا اچھا لگتا ہے۔

اسی حوالے سے گزشتہ دنوں میں اداکارہ اپنی ساحل پر گزارے جانے والے وقت کی تصاویر شیئر کرچکی ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے نئے موسم کو خوش آمدید کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ان کو گرمیوں کا موسم زیادہ اچھا لگتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.