MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فریال محمود کا بولڈ فوٹو شوٹ بنا تنقید کا شکار

0 204

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ فریال محمود مغربی طرز کا لباس زیب تن کرنے کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار ہو گئی ہیں۔

فریال محمود نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی مغربی طرز کا لباس پہنے تصاویر شیئر کی ہیں۔

- Advertisement -

فریال محمود کی پوسٹ کی جانے والی تصویر کو سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنا لیا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ فریال کی تصویر پر کمنٹ کیا کہ پاکستان اور اسلام سے تعلق ہے اُس کے باوجود ایسے لباس زیب کرتی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ فریال محمود کیں پہلے بھی بولڈ فوٹو شوٹ وائرل ہوا تھا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.