Ultimate magazine theme for WordPress.

ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں ڈوب کر ہلاک

0 431

ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں ڈوب کر ہلاک

تربت میں ندی میں نہاتے ہوئے 7 لڑکیاں ڈوب کر ہلاک ہوگئیں، 2 کی حالت غیر ہے۔

عمران خان کی گرفتاری، حریم شاہ نے بڑی دھمکی دیدی

پولیس کے مطابق اتوار کو شام 5 بجے کے قریب تربت کے علاقے کلگ میں ندی میں نہاتے ہوئے 10 سے 17 سال کی 7 لڑکیاں ڈوب کر ہلاک ہوئیں جن کی شناخت فضا بنت زبیر، فائزہ بنت سلیم، ماہ تاپ بنت کریم، دردانہ بنت نعیم، بشرہ بنت غلام، شیرین بنت ناصر، ماہ زیب بنت اشرف سے کی گئی۔

 

خطر ناک حادثے کی ویڈیو وائرل ،کمزور دل افراد نہ دیکھیں

- Advertisement -

مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشیں ندی سے نکال کر ہسپتال پہنچادی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔

8 سالہ بچے سے امام مسجد کی مبینہ زیادتی

 

چکن کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

Leave A Reply

Your email address will not be published.