MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خضدار پریس کلب میں نوجوان صحافیوں کو ممبرشپ دینے کا خیر مقدم

1 296

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نئے ممبران کو مبارکباد اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے پر سینیئر صحافیوں کو خراج تحسین،پروفیسر انعام اللہ

- Advertisement -

خضدار(پ ر)پروفیسر انعام اللہ مینگل نے خضدار پریس کلب کے نئے ممبران نمائندہ 7 نیوز عبدالجبار حسنی، نمائندہ روزنامہ انتخاب اور 92 نیوز چینل محمد اقبال مینگل، نمائندہ جی ٹی وی الطاف حسین باجوئی، نمائندہ سماء نیوز عامر باجوئی و دیگر کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے پریس کلب کے نئے ممبران اپنے سینیئر ساتھیوں کے ساتھ عملی میدان میں معاون بن کر خضدار کے تمام حل طلب معاشی و معاشرتی مسائل کو اجاگر کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.