Ultimate magazine theme for WordPress.

کامیابی پر مبارکباد …. بلوچستان کے لئے اعزاز

1 509

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پی ٹی آئی کے بانی ممبر اور وکلاء ونگ کے سنئیر عہدیدار محترم ایڈوکیٹ ظاہر خان اچکزئی کو وزیراعظم پاکستان عمران خان اور چیف جسٹس کے باہمی مشاورت سے تین سال کے لئے ( BS_21 جوڈیشل ممبر برائے بینچ آف کسٹمز ایپیلیٹ ٹربیونل ) کا ممبر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اس امید کے ساتھ کہ وہ ہمیشہ کی طرح اپنی فکر و فہم ،علمی صلاحیتوں، اور جدوجہد کو بروئے کار لاتے ہوئے عوام کے امیدوں پر پورہ اترینگے

Leave A Reply

Your email address will not be published.