MNN News
Ultimate magazine theme for WordPress.

تاج محمد نورزئی زکوٰۃ کمیٹی کوئٹہ سٹی 39 کے چیئرمین منتخب

تاج محمد نورزئی زکوٰۃ کمیٹی کوئٹہ سٹی 39 کے چیئرمین منتخب

- Advertisement -

کوئٹہ ( پ ر) تاج محمد نورزئی زکوٰۃ کمیٹی کوئٹہ سٹی 39 کے چیئرمین منتخب ہو گئے ، اس موقع پر عوامی حلقوں نے ان کا خیر مقدم کیا اور ان کا چیئرمین منتخب ہونے سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔
مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نےتاج محمد نورزئی کو زکوٰۃ کمیٹی کوئٹہ سٹی 39کے چیئرمین منتخب ہونے پر انہیں مبارکباد دی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.